Corona Virus in Pakistan
پاکستان میں کرونا وائرس اور کرونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
اسلام علیکم دوستو تو جیسے کہ آپ لوگ جانتے ہیں ہیں کرونا وائرس کے دو کیسز کراچی میں منظرعام پر آگئے ہیں اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ کرونا وائرس سے بچے اور اس بیماری سے دور رہیں ہیں تو میرا یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں گے
پانچ چیزیں جو آپ کو اس وائرس سے بچا سکتی ہیں۔
جب آپ گھر سے باہر نکلیں تو ماسک کا استعمال کریں۔
کھانا کھانے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھو لیں۔
باہر کھانا کھانے سے گریز کریں۔
پبلک پلیس میں جانے سے گریز کریں۔
اسکول آفس میں ماسک استعمال کریں۔
نماز کی پابندی کریں۔
مرغی اور گوشت کا استعمال کم کر دیں۔
لوگوں سے کم ملاقات کریں۔
الٹراوائلٹ لائٹ کا استعمال اپنے گھروں اور دفاتر میں کریں۔
اگر کھانسی بخار جیسی علامات ظاہر ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
Comments
Post a Comment